پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

برطانیہ میں رہنے والے پاکستانیوں کیلئے بری خبر، عمران خان کا معاہدہ سامنے آگیا، نجم سیٹھی کا دعویٰ

datetime 23  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان اور برطانیہ مجرمان کی حوالگی کے حوالے سے متفق ،سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی میں تاخیر کیوں ہورہی ہے؟ کیا نواز شریف کو اس معاہدے کے تحت واپس لایا جا سکتا ہے؟ بڑا انکشاف ہوگیا ۔

پروگرام ’’نجم سیٹھی شو ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت نے مجرمان کے تبادلے کے حوالے سے ایک نیا قانون پاس کیا تھا ،اسی کے تحت برطانیہ سے معاہدہ بھی کیا گیا ،اسی معاہدے کے تحت شریف واپس آجائیں گے ،عمران خان ان کی واپسی کو سازش سے نہیں جوڑ سکیں گے۔اگر جوڑیں گے تو غلط ہوگا ۔لیکن اب میں اپنا نقطہ نظر تبدیل کررہا ہوں کیونکہ میں نے اب پورا معاہدہ پڑھا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ پورا معاہدہ تفصیل سے پڑھنے کے بعد معلوم ہوا ہے کہ اس معاہدے کا زیادہ تعلق ان پاکستانیوں سے ہے جو برطانیہ میں غیر قانونی پناہ لیے ہوئے،عمران خان صاحب نے اس معاہدے کے برطانیہ کو فائدہ پہنچایا ہے جس پر برطانوی خوش ہیں ۔ برطانیہ سے اب ایک سال میں 50 سے 60 ہزار پاکستانیوں کو کوئی بہانہ بنا کر ڈی پورٹ کردیے جائیں گے،ایکسڈریشن کا معاہدہ ابھی نہیں ہوا ،یہ اور چیز تھی ،عمران خان وہ نہیں کرسکے جس کے دعوے کررہے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…