جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

توہین عدالت کیس، وفاقی حکومت نے عمران خان کو پہلا بڑا سرپرائز دےد یا

datetime 23  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاقی حکومت نے  عمران خان کو پہلا بڑا سرپرائز دےد یا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس میں ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے

متفرق درخواست دائر کر دی۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ عمران خان کے ویڈیو کلپس ریکارڈ پر لانا چاہتے ہیں، اس لئے عمران خان کے الیکٹرانک اور ڈیجیٹل میڈیا پر دیئے بیاناات کی ویڈیوز بھی ریکارڈ پر لانے کی اجازت دی جائے۔

متفرق درخواست میں کہا گیا کہ عدالت کے لئے یہ بیانات فیصلہ کرنے میں مددگار ثابت ہوں گے، عمران خان کے عدلیہ متعلق بیانات کو کمرہ عدالت میں چلانے کی اجازت دی جائے۔

واضح رہے کہ عمران خان نے اسلام آباد کی ایف نائن پارک میں شہباز گل کی رہائی کے لئے منعقدہ ریلی میں خطاب کرتے ہوئے

اسلام آباد کی مقامی عدالت کی مجسٹریٹ زیبا چوہدری، آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی کو دھمکی دیتے ہوئے کہا تھا کہ ” ہم تمھیں دیکھ لیں گے اور تمھارے خلاف کارروائی کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…