اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

شہباز گل کو تشدد کا شور مچانے کے لیے کس نے کہا؟ جہانگیر جدون کا انکشاف

datetime 23  اگست‬‮  2022 |

شہباز گل کو تشدد کا شور مچانے کے لیے کس نے کہا؟ جہانگیر جدون کا انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد جہانگیر جدون نے کہا ہے کہ شہباز گل نے 10اگست کو مجسٹریٹ کے روبرو تشدد کی شکایت نہیں کی۔

ایک بیان میں جہانگیر جدون نے کہا کہ شہباز گل کو 9اگست کو گرفتار کیا گیا اور 10اگست کو مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا، وہاں انہوں نے تشدد کی شکایت نہیں کی۔ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے مزید کہا کہ شہباز گل کو 12اگست کو مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا،

اس دن فواد چوہدری اور علی نواز اعوان نے جج سے کہا کہ ہم شہباز گل سے ملنا چاہتے ہیں۔جہانگیر جدون نے یہ بھی کہا کہ

جج نے فواد چوہدری اور علی نواز اعوان کو شہباز گل سے ملاقات کی اجازت دی، جنہوں نے ملاقات میں شہباز گل کو گائیڈ کیا کہ

شور مچاو کہ تشدد ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ جس وقت شہباز گل کو فواد چوہدری اور علی نواز اعوان گائیڈ کر رہے تھے، اس وقت میں ان کی باتیں سن رہا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…