اسلام آباد (این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے دعوی کیا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان ستمبر میں فائنل کال دے کر ملک جام کردیں گے۔سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر موجودہ حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہاکہ سوشل میڈیا پر اتھارٹی بنانے، یوٹیوب بند، مخالف اینکرز کو اٹھانے پر کام شروع ہوگیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ 13اتحادی جماعتوں میں بندر بانٹ اور (ن) اور( ش) آمنے سامنے آگئی ہیں، آج عمران خان عوام میں ہیں اور اپوزیشن ٹوئٹ میں پھنسی ہوئی ہے۔شیخ رشید نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان ستمبر کے آخری ہفتے فائنل کال دے گا اور ملک جام کردے گا۔
عمران خان ستمبر میں فائنل کال دے کر ملک جام کردیں گے، تہلکہ خیز دعویٰ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری



















































