اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کی خاتون جج کو براہ راست دھمکی توہین عدالت ہے، کنور دلشاد

datetime 21  اگست‬‮  2022 |

عمران خان کی خاتون جج کو براہ راست دھمکی توہین عدالت ہے، کنور دلشاد

اسلام آباد (این این آئی)سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ عمران خان کی خاتون جج کو

براہ راست دھمکی توہین عدالت ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں کنور دلشاد نے کہا کہ عمران خان کی افسران

کے لیے استعمال کی گئی زبان انتہائی قابل مذمت ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کی خاتون جج کو براہ راست دھمکی

توہین عدالت کے زمرے میں آتی ہے۔سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن نے مزید کہا کہ عمران خان نے

صرف دعوے کیے کہ اقتدار ملا تو انصاف لوگوں کے گھروں کے دروازے پر پہنچے گا۔اْن کا کہنا تھا کہ

عمران خان نے اپنے ساڑھے 3 سالہ دور حکومت میں اس بات کا کوئی ثبوت نہیں دیا۔کنور دلشاد نے کہا کہ

گزشتہ روز اپنی تقریر میں انہوں نے افسران کے لئے جو زبان استعمال کی وہ قابل مذمت ہے۔

انہوں نے کہا کہ خاتون مجسٹریٹ کو براہ راست جو دھمکی دی وہ توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…