منگل‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2026 

سینئر سیاسی رہنما جاوید ہاشمی نے عمران خان کے بارے میں بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 21  اگست‬‮  2022 |

ملتان(این این آئی) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ عمران خان یوٹرن لینے کے عادی ہیں،سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے ہادی مطر کو خراج تحسین پیش کرنے کی بجائے گارڈین کو مذمتی بیان دے کر پوری دنیا میں جگ ہنسائی کی ہے

اور امت مسلمہ کے جذبات کو مجروح کیا ہے،انتہائی افسوسناک عمل ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ عمران خان ملک وقوم کے ساتھ مخلص ہوتے تو آج صورتحال مختلف ہو تی عوام کے سامنے عمران خان کا چہرہ بے نقاب ہو گیا ہے جنہیں سہانے خواب دکھا کر عمران خان وزیراعظم بنے لیکن چار سالوں کے دوران سوائے جھوٹے وعدوں کے سوا کچھ نہیں دیا اور ایک بار پھر وہ دھرنا کی سیاست کا آغاز کر رہے ہیں لیکن عوام انہیں مسترد کرچکی ہے۔ انہوں نے کہاکہ آنے والے دنوں میں انہیں کچھ نہیں ملے گا اسی لئے اب بھی وقت ہے کہ عمران خان ملک وقوم کے مفاد کے لئے کام کریں نوجوان نسل کو ریلیوں، دھرنوں کا عادی نہ بنائیں بلکہ مثبت سیاست کو فروغ دینے کے لئے آگے بڑھیں۔ جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ عمران خان یوٹرن لینے کے عادی ہیں،سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے ہادی مطر کو خراج تحسین پیش کرنے کی بجائے گارڈین کو مذمتی بیان دے کر پوری دنیا میں جگ ہنسائی کی ہے اور امت مسلمہ کے جذبات کو مجروح کیا ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…