جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

وزیراعظم شہباز شریف نے وعدہ وفا کردیا، ذیشان ملک

datetime 21  اگست‬‮  2022 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ذیشان ملک، پولیٹیکل سیکرٹری سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ شہباز شریف صاحب نے بچے کی مکمل تعلیم مفت کروا کے اپنا وعدہ پورا کردیا۔ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات ایک بچے سے ہوئی جس نے وزیر اعظم کو خود کہا کہ وہ پڑھنا چاہتا ہے اقر اعلی تعلیم حاصل کرکے بڑا افسر بننا چاہتا ہے۔ ذیشان ملک نے ٹویٹ میں بتایا،الحمدللہ وزیراعظم نے بچے سے اعلیٰ تعلیم کا جو وعدہ کیا تھا وہ وعدہ وفا بھی کیا.لارنس کالج گھوڑا گلی مری میں باقاعدہ ایڈمشن سے اس ہونہار کے ایک نئے تعلیمی سفر کا آغاز ہوچکا ہے انشاء اللہ یہ بچہ اعلیٰ تعلیم حاصل کرکے ملک و قوم کا نام روشن کرے گا۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…