اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل کو حقائق درست کرنے کے لیے وضاحت دینے کی پیشکش کردی ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سعد رفیق نے کہا ہے کہ مولانا !آپکے تازہ سیاسی خیالات اور رویے سے سخت اختلاف کے باوصف ذاتی تعلق کےباعث احتراماً میں نےکبھی آپ کیخلاف بات کی نہ سُنی، انکا کہنا تھا کہ آپکا یہ بیان حقائق کےمنافی اوربلا تحقیق وثبوت ہے ۔ وضاحت درکارہوتومیں حاضرہوکر پیش کرسکتاہوں،آپ سے غلط بیانی کی گئی ہے۔
مولانا !آپکے تازہ سیاسی خیالات اور رویے سے سخت اختلاف کے باوصف ذاتی تعلق کےباعث احتراماً میں نےکبھی آپ کیخلاف بات کی نہ سُنی
آپکا یہ بیان حقائق کےمنافی اوربلا تحقیق وثبوت ھے
وضاحت درکارھوتومیں حاضرھوکر پیش کرسکتاھوں،آپ سے غلط بیانی کی گىئ ھےpic.twitter.com/cqzYqPY9U1— Khawaja Saad Rafique (@KhSaad_Rafique) August 8, 2022