ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

اربوں روپے کی عدم ادائیگیاں، تیل سپلائی معطل ہونے کا خدشہ

datetime 28  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اربوں روپے کی عدم ادائیگیاں، تیل سپلائی معطل ہونے کا خدشہ

اسلام آباد (این این آئی) پی ایس او کے اداروں پر واجبات 605ارب 65کروڑکی بلند سطح پر پہنچ گئے۔نجی ٹی وی نے

دستاویز کے حوالے سے بتایا ہے کہ عدم ادائیگیوں سے تیل کی سپلائی چین معطل ہونے کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ ڈومیسٹک سیکٹر

کوایل این جی فراہمی کے بقایاجات 344ارب67سے زائد ہیں۔پاورسیکٹر 183ارب 31کروڑ سے زائد واجبات کیساتھ نادہندگان میں سرفہرست ہیں۔

سرکاری بجلی گھر سی پی پی اے 149ارب سے زائد کے نادہندہ ہیں۔ مختلف حکومتی ادارے77ارب 66کروڑ روپے سے زائد کے نادہندہ ہیں۔

پی ایس او کو مقامی و بین الاقوامی آئل ریفائنریز کو ادائیگی میں بھی مشکلات کا سامنا ہے۔ پی ایس او نے ایل سیز مد میں کویت پٹرولیم

کو 408ارب روپے سے زائد ادا کرنے ہیں۔ پی ایس او نے ریفائنریوں کو 54ارب روپے سے زائد ادا کرنے ہیں۔

پی ایس او نے فوری طور پر 462ارب 90کروڑ روپے سے زائد کی ادائیگیاں کرنی ہیں اور ادائیگیاں نہ ہونے سے پی ایس او ایل سیز کھولنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…