اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

ملک میں خودکشی سے بچانے والی دوا سمیت 60 اہم ادویات ناپید

datetime 21  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملک میں 60 اہم ادویات ناپید

اسلام آباد(این این آئی)ملک میں خودکشی سے بچانے والی دوا سمیت 60 اہم ادویات ناپید ہوگئیں۔

پاکستان سائیکاٹرک سوسائٹی نے ادویات کی قلت پر تشویش کا اظہار کیا اور فارما کمپنیوں سمیت ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کو بھی خط لکھ دیا۔

پاکستان فارما سیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے کہا کہ پیداواری لاگت بڑھنے سے 60 اہم ادویات دستیاب نہیں۔

چیئرمین پی پی ایم اے قاضی منصور نے کہا کہ ڈالر کی قدربڑھنے سے خام مال مہنگا ہوا،کمپنیاں یہ ادویات نہیں بنارہیں۔

دوسری جانب ڈریپ نے بھی مقامی مارکیٹ میں 8 ادویات کی قلت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ سپلائی چین کے مسائل اور کنٹرولڈ ڈرگز کا کوٹا نا ملنے کی وجہ سے چند ادویات کی قلت ہوئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…