پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

مہوش حیات اپنی فلم ’’لندن نہیں جائوںگا ‘‘کی ریلیز کے باوجود مس مارول کے سحر میں مبتلا

datetime 19  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ مہوش حیات عید الاضحی پراپنی نئی فلم ’’لندن نہیں جائوں گا ‘‘کی ریلیز کے باوجود تاحال مس مارول کے سحر میں مبتلاہیں۔اداکارہ مہوش حیات مس مارول کو ریلیز ہوئے کئی ہفتے گزرنے کے بعد بھی اپنی کامیابی کا جشن منارہی ہیں۔اداکارہ مہوش حیات نے سوشل میڈیا مس مارول کے مزید پس پردہ مناظر کی تصویر شیئر کی ہیں۔اداکارہ نے ویب سیریز کے کرداروں کے ساتھ اپنا گروپ فوٹو شیئر کرتے ہوئے سب کا مختصر تعارف بھی کروایا۔تصویر میں مہوش حیات اور دیگر فنکاروں کے ساتھ پہلی مسلم سپر ہیرو کا کردار اداکرنے والی ایمان ویلانی بھی موجود ہیں۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…