منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بار ش ، محکمہ موسمیات نے عوام کو ٹھنڈی ٹھار خوشخبری سنا دی

datetime 8  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )موسلادھار بارش کے باعث لسبیلہ، نصیر آباد،گوادر،پنجگور،تربت،آواران، بارکھان، کوئٹہ ، بولان ،کوہلو، خطہ پوٹھوہار اور شما ل مشرقی اور وسطی پنجاب کے مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعه کے روز

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم کشمیر، بالائی /وسطی پنجاب، خیبر پختونخوا، زیریں سندھ اور بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے ۔ اسی طرح ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم کشمیر، پنجاب، خیبر پختونخوا، سندھ اور بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے ۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم سندھ، جنوبی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا،بلوچستان، گلگت بلتستان اورکشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ اس دوران چند مقا مات پرموسلادھار بارش بھی ہوئی۔سب سے زیادہ بارش: سندھ: پڈعیدن 122، کراچی (سرجانی68، گلشن حدید 60، قائد آباد 49، فیصل بیس42، اورنگی ٹاؤن 26، نارتھ کراچی 25، سعدی ٹاؤن14، گداب ٹاون 21، ناظم آباد20، مسرور بیس 16 ، یونیورسٹی روڈ 12، ایم او ایس 14، جناح ٹرمینل، کیماڑی 11، ڈی ایچ اے 05)، موہنجوداڑو 47، دادو 34،روہڑی 25، لاڑکانہ 24، ٹنڈو جام 21م سکھر 18، خیر پور 14، حیدر آباد، شہید بینظیر آباد10، جیکب آباد 43، ٹھٹھہ 09، بدین 08، چھور 03، میر پور خاص، سکرنڈ02، خیبرپختونخوا: مالم جبہ 35، سیدو شریف24، دیر (بالائی )05 ، بالاکوٹ 01، بلوچستان: پسنی 34، خضدار 19، ژوب 12، گوادر 10، جیوانی 07، لسبیلہ05، تربت 04، اوڑمارہ 03 ، پنجگور ، سبی02، کوئٹہ (سمنگلی 01)، گلگت بلتستان: بابو سر 09، پنجاب: خانپور 03، رحیم یار خان اورکوٹ ادو میں 02 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…