جمعہ‬‮ ، 12 دسمبر‬‮ 2025 

سپیکر قومی اسمبلی کی تنزلی ، متحدہ کے استعفوں کا معاملہ تاخیر کا شکا ر

datetime 23  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد (آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی کی تنزلی ، متحدہ قومی موومنٹ کے اراکین پارلیمنٹ کے استعفوں کا معاملہ میں تاخیر ہو سکتی ہے اس بارے ڈپٹی سپیکر فیصلہ کرنے کا اختیار رکھتے ہیں ۔ حکومت نے بھی سپیکر کے مسئلے کو قانونی جواز بنا کر استعفے کچھ عرصے کے لئے لٹکانے کا ارادہ کیا ہے اور اس پر عملی اقدام مولانا فضل الرحمان اور ایم کیو ایم کے وفد کے درمیان اسلام آباد میں آئندہ کے مذاکرات کی روشنی میں کیا جائے گا ۔ ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اور متحدہ قومی موومنٹ کے وفد کے درمیان مذاکرات کا تاحال فیصلہ نہیں ہو سکا ہے ۔ فاروق ستار رابطہ کمیٹی سے بات کر کے اجازت حاصل کریں گے اس کے بعد مولانا فضل الرحمان سے ملاقات طے ہو گی ۔ تاہم اس دوران ایم کیو ایم کے اراکین پارلیمنٹ اسمبلیوں میں نہیں جائیں گے اور رابطہ کمیٹی کے فیصلے پر عمل کریں گے ۔ رواں ہفتے مولانا فضل الرحمان اور اور ایم کیو ایم میں مزید مذاکرات کا امکان ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جج کا بیٹا


اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…