بدھ‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2026 

ملازم کی جانب سے عمران خان کی جاسوسی کا معاملہ، اسلام آباد پولیس نے کپتان پر ہی انگلی اٹھادی

datetime 28  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی پولیس نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بنی گالہ میں کام کرنیوالے ملازمین کی فہرست فراہم نہیں کی گئی جس کی وجہ سے ان کا بیک گراؤنڈ چیک نہیں کیا جاسکتا۔سماجی رابطے ٹوئٹر پر اسلام آباد پولیس نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بنی گالہ ہاؤس میں تعینات ملازمین کی لسٹ ابھی تک فراہم نہیں کی گئی۔پولیس کے مطابق عمران خان سے متعد د بار کہا گیا کہ بنی گالہ ملازمین کی فہرست فراہم کریں ۔پولیس ترجمان نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لئے بنی گالہ ہاؤس میں کام کرنے والےملازمین کی شناخت ایک چیلنج ہے۔ جب تک ملازمین کی مکمل لسٹ فراہم نہیں کی جاتی ان کا بیک گراونڈ معلوم نہیں ہو سکتا۔



کالم



زندگی کا ذائقہ


یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…