اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہو گیا،شہروں اور دیہات میں دورانیہ 6 سے 8 گھنٹے سے تجاوز کر گیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ بجلی کی طلب 28000 میگاواٹ سے تجاوز کر گئی جبکہ پیداوار 22500 میگاواٹ کے لگ بھگ ہے۔دوسری جانب لیسکو میں بھی ٹرپنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، جہاں پر شارٹ فال 600 میگاواٹ ہو گیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ڈسکوز میں ہائی لاسز فیڈرز پر لوڈشیڈنگ بڑھ گئی ہے۔
ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ ،دورانیہ 8 گھنٹے سے تجاوز کر گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































