لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت کے زیر استعمال ہیلی کاپٹر اور جہاز کے اخراجات بھی بڑھ گئے ۔ذرائع کے مطابق سابق دور حکومت کی نسبت ہیلی کاپٹر اور جہاز کے سالانہ اخراجات میں مجموعی طور پر اضافہ ہوا، ہیلی کاپٹر اور جہاز کے ایک سال کے سالانہ اخراجات پر 21 کروڑ 48 لاکھ روپے کا تخمینہ ہے۔ہیلی کاپٹر کے سالانہ اخراجات کے لیے 12 کروڑ 49 لاکھ روپے کے اخراجات کا تخمینہ ہے جبکہ ائیر کرافٹ کے لیے 8 کروڑ98 لاکھ روپے کے اخراجات کا تخمینہ لگایا گیا ۔واضح رہے کہ ہیلی کاپٹر اور ائیر کرافٹ کے اخراجات میں سابق دور حکومت کی نسبت 5 کروڑ 46 لاکھ روپے کے اضافی اخراجات کا تخمینہ ہے۔
پنجاب حکومت کے زیر استعمال ہیلی کاپٹر اور جہاز کے اخراجات سابق دور حکومت کی نسبت بڑھ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































