ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

ماہر نفسیات کے کلئیر قرار دینے تک خواجہ آصف سے وزارت واپس لینی چاہیے، مطالبہ کر دیا گیا

datetime 27  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے مطالبہ کیا ہے کہ ماہر نفسیات کے کلئیر قرار دینے تک خواجہ آصف سے وزارت واپس لینی چاہیے۔وزیر دفاع خواجہ آصف کے قومی اسمبلی میں خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف کو دفاع کا وزیر لگانا خطرناک ہے، وہ ماضی قریب میں ہونے والے صدمے سے متاثر ہیں۔فواد چودھری نے کہا کہ وزارت دینے سے پہلے خواجہ آصف کا چیک اپ ہونا چاہیے، ماہر نفسیات کے کلئیر قرار دینے تک ان سے وزارت واپس لینی چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…