مانچسٹر(این این آئی)کونسل آف برٹش حجاج نے کہا ہے کہ مانچسٹر سے ای ٹکٹ بروقت جاری نہ ہونے پر عازمینِ حج سعودی عرب کے لیے پرواز نہ کرسکے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے حال ہی میں آن لائن پورٹل سسٹم شروع کیا جس میں چند ہفتوں کے دوران چند عازمین کو بکنگ کی تصدیق کی گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ سے حج پر جانے کے اخراجات 6 سے 10 ہزار پائونڈز تک پہنچ چکے ہیں۔
مانچسٹر، ای ٹکٹ بروقت جاری نہ ہونے پر عازمین حج پرواز نہ کرسکے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































