ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

ن لیگ کامخصوص نشستوں پر ہائی کورٹ کا حکم چیلنج کرنے کا فیصلہ

datetime 27  جون‬‮  2022 |

لاہو ر(این این آئی) مسلم لیگ (ن)نے لاہور ہائی کورٹ کا مخصوص نشستوں پر حکم چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ (ن) لیگ مخصوص نشستوں پر فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کرے گی۔(ن) لیگ ذرائع کے مطابق انٹر اکورٹ اپیل دائرکرنے کیلئے (ن) لیگ نے قانونی ماہرین سے مشاورت شروع کردی ہے، اسمبلی ہاؤس مکمل نہیں، ضمنی الیکشن کے بعد ان نشستوں کا فیصلہ ہونا ہے۔یاد رہے لاہور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی پنجاب اسمبلی کی پانچ مخصوص نشستوں کا نوٹی فکیشن جاری کرنے کی درخواست منظور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو جلد نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…