اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دو جولائی کو پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں احتجاج کی قیادت کرونگا۔پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹ پر اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ 2 جولائی کو ہم امپورٹڈ حکومت کے خلاف احتجاج کریں گے اور میں پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں ہونے والے احتجاج کی قیادت کروں گا۔عمران خان نے کہا کہ ہوشربا مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے، رجیم چینج امریکی سازش کے نتیجے میں امپورٹڈ حکومت مسلط کی گئی۔سابق وزیراعظم نے لکھا کہ امپورٹڈ حکومت نے 1100 ارب کی کرپشن بچانے کے لیے انہوں نے خود کو این آراو ٹو دیا۔
عمران خان نے احتجاج کی قیادت کرنے کا اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































