اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف نے اسلام آباد میں جلسے کیلئے اجازت مانگ لی

datetime 27  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف نے اسلام آباد جلسے کیلئے ضلعی انتظامیہ سے اجازت مانگ لی۔تحریک انصاف رہنما علی نواز اعوان،اور فیصل جاوید نے ڈپٹی کمشنر تحریری درخواست دے دی۔تحریک انصاف نے درخواست انتظامیہ سے 2 جولائی کو جلسے کی اجازت مانگی۔درخواست میں جلسہ گاہ میں انتظامات کی درخواست بھی کی گئی ہے،سابق وزیر اعظم عمران خان اور دیگر رہنما جلسے سے خطاب کریں گے۔ درخواست میں کہاگیاکہ تحریک انصاف کو جلسے کیلئے انتظامیہ سیکورٹی فراہم کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…