ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیر اعظم کا ہیلتھ کیئر ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ میں سٹریٹجک اصلاحات شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 26  جون‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان میں ہیلتھ کیئر ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ میں اسٹریٹجک اصلاحات شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے

جس کے تحت ابتدائی طور پر معذور شہریوں، سریبرل پالسی مصنوعی اعضا ء کے لیے سازوسامان کی تیاری پر کام کرنے والے اداروں کی مدد کی جائے گی

اور ان کی تعداد میں اضافہ جائے گا۔ سربراہ وزیراعظم اسٹریٹجک ریفارمز سلمان صوفی کے مطابق سیریبرل پالسی سے متاثر مریضوں کی تعلیم و تربیت کیلئ

ے بین الاقوامی سطح پر رائج میوزک تھراپی جیسے اقدامات متعارف کروائے جائیں گے۔دماغی فالج کے مریضوں کے لیے خصوصی وہیل چیئرز،

دیگر معذور شہریوں کی مدد کے لیے آلات پاکستان میں کم قیمت پر تیار کیے جائیں گے تاکہ یہ عام شہریوں کی دسترس میں ہوں۔

انہوںنے کہا کہ حکومت معذور شہریوں کو ان کی نقل و حرکت کے لیے درکار اہم سامان کو سبسڈی پر فراہم کرنے کیلئے بھی اقدامات کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…