اسلام آباد (این این آئی)چین کی جانب سے اسٹیٹ بینک میں دو ارب 30 کروڑ ڈالر منتقل ہوگئے جس کی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل تصدیق کر دی۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنے ٹویٹ میں اس حوالے سے متعلق بتایا ہے کہ میں خوشی کے ساتھ اعلان کرتا ہوں کہ چینی کنسورشیم کی جانب سے پاکستان کو قرض کی مد میں دو ارب 30 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ یہ رقم اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل ہوگئی ہے جس کے بعد ہمارے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا ہے۔
چین نے پاکستان سے دوستی کا حق ادا کر دیا، اسٹیٹ بینک میں بھاری رقم منتقل کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
چچا کی جائیداد میں بھتیجوں کا حق وراثت نہیں، وفاقی آئینی عدالت کا اہم فیصلہ
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس میں بڑی خرابی، ایپل کا صارفین کے لیے بڑا اعلان
-
سرکاری ملازمین کی ہفتہ وار چھٹی ختم
-
ہونڈا اور ٹویوٹا نےگاڑیوں کی قیمتوںمیں کمی کر دی ،بعض ماڈلز 5 لاکھ 70 ہزار روپے تک سستے
-
ملک بھر میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری، سیلاب کا خدشہ
-
عوام کیلئے بڑی خبر، اسٹیٹ بینک نے انعامات دینے کا اعلان کر دیا
-
شدید بارشوں کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے کا بڑا الرٹ جاری
-
نوکری کا جھانسہ دے کر 13سالہ نوجوان لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا
-
پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
صحت بہتر ہونے کی 7 عام علامات
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
خبردار ! وزن کم کرنے والی اس مشہور دوا کے استعمال سے آپ بینائی سے محروم ہوسکتے ہیں؟



















































