جمعرات‬‮ ، 13 جون‬‮ 2024 

مہنگائی پیداکرنے والا آج مہنگائی کے نام پر احتجاجی ڈرامے کررہا ہے، شہباز شریف

datetime 20  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مہنگائی پیداکرنے والا آج مہنگائی کے نام پر احتجاجی ڈرامے کررہا ہے، شہباز شریف

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی پیدا اکرنے والا آج مہنگائی کے نام پر احتجاجی ڈرامے کررہا ہے،

ہم اس کا بویا کاٹ رہے ہیں یہ کانٹے عمران نیازی کے بچھائے ہوئے ہیں،آئی ایم ایف کی شرائط ماننا پڑ رہی ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف سے

اراکین قومی اسمبلی نے ملاقات کی ملکی صورتحال پر بات چیت کی اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہاکہ

مہنگائی پیدا کرنے والا آج مہنگائی کے نام پر احتجاجی ڈرامے کررہا ہے ہم اس کا بویا کاٹ رہے ہیں وزیراعظم نے کہاکہ آئی ایم ایف کی شرائط ماننا پڑ رہی ہیں

جلد عوام کو سابق حکومت کے آئی ایم ایف سے معاہدے کی تمام تفصیلات سے آگاہ کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی کا احساس ہمیں بھی ہے

اور حکومت کی پوری کوشش ہے کہ عوام کو ریلیف دیا جائے۔ وزیراعظم نے اراکین پارلیمنٹ کے حلقوں کے ترقیاتی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

وزیراعظم سے ملاقات کرنے والوں میں اراکین قومی اسمبلی میں امیر حیدر ہوتی،عائشہ رجب بلوچ،شگفتہ جمانی،ملک سہیل اورآغا شاہ زیب درانی شامل تھے۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…