بدھ‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2025 

دانیال عزیز کے پی کے حکومت پر برس پڑے،الزامات کی بوچھاڑ

datetime 21  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ نواز کے دانیال عزیز نے خیبر پختونخواہ حکومت کو بری طرح دھو ڈالا، نجی ٹی وی چینل کے مطابق دانیال عزیز نے کے پی کے حکومت کو بری طرح تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ حکومت بری طرح پٹ چکی ہے اور اس نے کرپشن کے ریکارڈ توڑنے کا ریکارڈ قائم کر دیا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ مختلف منصوبوں کے نام پر بے انتہا رقم صرف اور صرف اپنی ذاتی عیاشیوں پر خرچ کی گئی ، ہمیں بتایا جائے کہ 2014 کے زیر تعمیر منصوبوں کے بارے میں بتایا جائے جن کا اب کہیں نام و نشان ہی نہیں ملتا ۔ہائڈرل فنڈ کی مد میں 563 ملین نکلوائے گئے جن میں سے 548 ملین خرچ ہی نہیں کئے گئے اور ہائڈرل فنڈ کے 25 ارب روپے سے اسٹاک مارکیٹ میں سٹہ کھیلاگیا ، بجلی کے نام پر 363 ارب روپے کا گھپلا سامنے آیا اور حد ہے کہ کے پی کے میں ایک میگا واٹ 26 لاکھ ڈالر کا بنایا جا رہا ہے جبکہ جنگلات کی چوری اور دوسرے بڑے گھپلے اس سے الگ ہیں انہوں نے نے کہا کہ کے پی کے حکومت عوام کی توقعات پر پوری نہیں اتری جس کا انہیں جواب دینا ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سعودی پاکستان معاہدہ


اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…