نئی دہلی(این این آئی)بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے دارالحکومت رانچی میں ہندوتوا سے متاثرہ بھارتی پولیس پرامن طورپر احتجاج کرنے والے مسلمان مظاہرین پر تشدد کر رہی ہے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق اس سے قبل بھارتی پولیس نے دو مسلمان مظاہرین کو گولی مار کر شہید اور 130سے زائد کو سڑکوں پر ریلیوں کے دوران گرفتار کیا تھا جو حکمران بی جے پی کے عہدیدار وں کی طرف سے نبی کریم حضرت محمد ۖکے بارے میں گستاخانہ بیانات کے خلاف احتجاج کررہے تھے۔گزشتہ ایک ہفتے سے عالم اسلام میں بڑے پیمانے پر احتجاج ہو رہا ہے جب وزیر اعظم نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی ترجمان نوپور شرما نے ایک ٹی وی مباحثے کے دوران پیغمبر اسلام حضرت محمد ۖکے بارے میں گستاخانہ بیان دیا۔
اظہار رائے کی آزادی کہاں ہے؟ مودی کے بھارت میںپرامن مظاہرین پروحشیانہ حملے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
-
نادرا نے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
پسند کی شادی پر کئی گھروں کو آگ لگا دی گئی



















































