اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) کی تفتیش میں اہم انکشاف ہوا ہے، محکمہ صحت بلوچستان کا گریڈ 9 کا ملازم کروڑوں روپے کے اثاثوں کا مالک نکلا۔نیب اعلامیے کے مطابق میڈیکل ٹیکنیشن کی بیوی اور بزنس پارٹنر کے نام پر کوئٹہ، لاہور اور ساہیوال میں جائیدادیں ہیں، خالد بھٹی کی جائیدادوں میں کمرشل پلازے، گھر اور زرعی اراضی بھی شامل ہیں۔نیب کا کہنا ہے کہ محکمہ صحت کے اہل کار خالد بھٹی کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کردیا گیا، ملزم کرپشن کے ایک علیحدہ کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر ہے۔نیب اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ خالد بھٹی محترمہ بینظیر بھٹو اسپتال میں میڈیکل ٹیکنیشن تعینات رہا، ملزم کے پاس قیمتی گاڑیاں ہونے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔
محکمہ صحت بلوچستان کا گریڈ 9 کا ملازم کروڑوں روپے کے اثاثوں کا مالک نکلا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
-
نادرا نے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
پسند کی شادی پر کئی گھروں کو آگ لگا دی گئی



















































