جمعہ‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2026 

مظفر گڑھ میں تین ڈاکوئوں کی بچوں اور شوہر کے سامنے خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی

datetime 13  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مظفر گڑھ میں انتہائی افسوسناک واقعہ ، تین ڈاکوئوں نےبچوں اور شوہر کے سامنے خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق بٹی ہٹیاں میں تین ڈاکوئوں نے حوا کی بیٹی کی عزت بچوں اور اس کے شوہر کےسامنے تار تار کر دی ۔ متاثرہ خاتون کے شوہر نے بتایا ہے کہ تین ڈاکو فش فارم سے ٹرانسفارمر چوری کرنے کیلئے ایک افراد نے اسلحہ کے زور پر مجھ سمیت 2 افراد کو گ یر غمال بنا لیا ،ڈاکوئوں نے میری بیوی کی عزت لوٹی اور بالیاں اوردیگر سامان لے کر فرار ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق متاثرہ خاندان مقامی فش فارم پر کام کرتا ہے ، فرانزک شواہد اکٹھے کیےجارہے ہیں اور خاتون کا میڈیکل بھی کروایا جارہاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…