کراچی(این این آئی)عامر لیاقت کے انتقال کے بعد نامور گلوکار و اداکارعاطف اسلم کی ایک معنی خیز ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔اس ویڈیو کلپ میں گلوکارعاطف اسلم کہہ رہے ہیں ہمارے ملک میں اگر آپ کو لیجنڈ بننا ہے تو اس کے لیے آپ کو مرنا پڑے گا کیونکہ جب تک مریں گے نہیں کوئی آپ کو لیجنڈ نہیں بنائے گا۔عاطف اسلم نے اس کڑوے سچ سے مزید پردہ اٹھاتے ہوئے کہاکہ یہ ہمارے لیے بے حد افسوس کی بات ہے، ہم نے ایسی کئی شخصیات کو کھو دیا ہے، جنہیں ان کی زندگی میں کبھی سراہا نہیں گیا لیکن جب وہ دنیا سے چلے گئے تو یہ کہا گیا کہ بہت زبردست انسان تھا، اس جیسی شخصیت تو کوئی تھی ہی نہیں۔
عامر لیاقت کے انتقال کے بعد عاطف اسلم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
-
نادرا نے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
پسند کی شادی پر کئی گھروں کو آگ لگا دی گئی



















































