اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

فواد چوہدری کا مریم اورنگزیب کو’ ‘ویڈیو گیمز” کھیلنے کا طنز

datetime 12  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد ( آن لائن) پی ٹی آئی کے رہنماء فواد چوہدری نے وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب پر ‘ویڈیو گیمز’ کھیلنے کا طنز کردیا۔ اتوار کے روز سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں فواد چوہدری نے مریم اورنگزیب کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جب آپ ہر وقت ویڈیو گیم ہی کھیلتی رہیں گی تو اسی طرح کی احمقانہ گفتگو کریں گی۔ ہماری حکومت نے ان 52 ارب ڈالر میں سے 38 ارب ڈالر آپ کی حکومتوں کے لیے گئے قرض کی واپسی کی ، اگر آئی ایم ایف سے معاہدہ پسند نہیں تو حکومت آئی ایم ایف بورڈ میں کیا لینے جاتی ہے؟ ختم کریں معاملہ اور آگے چلیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…