اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

مقامی عازمین حج کے لیے مکہ معظمہ میں سستے رہائشی پیکیج متعارف

datetime 12  جون‬‮  2022 |

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے رواں حج سیزن کے دوران حج ٹور آپریٹرز کمپنیوں اور اداروں کے لیے رہائشی پیکجز کی قیمت میں مزید کمی کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت حج نے اس سال 1443 کے حج سیزن کے لیے اندرون ملک عازمین حج کی آن لائن رجسٹریشن گزشتہ روز بند کر دی ۔نظرثانی کے بعد رہائش گاہوں کے نئے نرخ جاری کیے گئے ہیں۔منی ٹاورز پیکج کے لیے 13,943 ریال، مہمان نوازی کے پیکج 1 جدید سہولیات سے آراستہ خیموںمیں فی کس 11,970 ریا پیکج 2 عام خیموں میں رہنے والے عازمین حج کے لیے 9,098 ریال رکھے گئے ہیں۔ منی میں رہائشی پیکج میں مکہ المکرمہ سے زمینی یا ہوائی نقل و حمل شامل نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…