اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

سوات کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر اب تک قابو نہ پایا جاسکا،آبادی کی طرف بڑھنے لگی

datetime 12  جون‬‮  2022 |

سوات (این این آئی)سوات کے علاقے مرغزار کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جاسکا، ریسکیو کے مطابق آگ تیزی سے آبادی کی طرف بڑھ رہی ہے۔ریسکیو کے مطابق مرغزار کے جنگلات میں لگنے والی آگ کو بجھانے میں ریسکیو کے علاوہ سول ڈیفنس، پولیس، پاک فوج کے جوان اور مقامی رضاکار حصہ لے رہے ہیں۔آگ پھیلنے کے بعد مقامی مساجد میں بھی اعلانات کئے گئے ہیں اور شہریوں سے آگ بجھانے میں مدد کی اپیل کی گئی ہے۔ریسکیو کے مطابق آگ بجھانے کیلئے فائر ٹینڈر اور ریسکیو کی نئی ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…