اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن میں زیر سماعت فارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف نے متفرق درخواست دائر کر دی

datetime 12  جون‬‮  2022 |

الیکشن کمیشن میں زیر سماعت فارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف نے متفرق درخواست دائر کر دی

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان میں زیر سماعت فارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف نے متفرق درخواست دائر کر دی۔

درخواست میں استدعا کرتے ہوئے موقف اپنایا گیا کہ پی ٹی آئی کیس کا فیصلہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے مقدمات کے ساتھ ہی سنایا جائے

کیونکہ اسلام آباد ہائیکورٹ قرار دے چکا کہ تمام جماعتوں کے ساتھ یکساں سلوک کرے۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ پی ٹی آئی، پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی اسکروٹنی کا عمل 2018 میں شروع ہوا تھا،

سال 2022 میں پی ٹی آئی کیس کی 19 جبکہ پی پی پی اور ن لیگ کے کیسز کی صرف 2 سماعتوں ہوئیں اس طرح پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے کیسز

سست روی کا شکار ہونے سے یکساں سلوک کا تاثر نہیں ملتا۔استدعا کی گئی ہے کہ الیکشن کمیشن ہائیکورٹ کی آبزرویشنز پر عمل درآمد یقینی بنائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…