اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

بک شاپ پر آئی 11 سالہ بچی سے زیادتی، ملزم نے ویڈیو بھی بنا لی، انتہائی شرمناک واقعہ

datetime 12  جون‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) لیاقت آباد میں درندہ صفت شخص کی گیارہ سالہ بچی سے زیادتی،ملزم ویڈیو بنا کر بچی کو بلیک میل بھی کرتا رہا،پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم عاطف نے بک شاپ پر آئی بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور اسکی ویڈیو بھی بنائی،بعدازاں ملزم ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی دے کر متعدد بار بچی کو بلیک میل کرتا رہا۔پولیس نے ملزم کیخلاف بچی کے والد شکیل کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے جینڈر سیل کے حوالے کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…