مریم نواز کا قوتِ سماعت سے محروم بچے کا علاج کرانے کا فیصلہ

12  جون‬‮  2022

مریم نواز کا قوتِ سماعت سے محروم بچے کا علاج کرانے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے قوتِ سماعت سے محروم کمسن بچے کا علاج کروانے کی جانب توجہ مرکوز کرلی۔

ٹوئٹر پر ایک شخص کی جانب سے ایک کمسن بچے کی تصویر شیئر کی گئی۔صارف نے ٹوئٹ میں لکھا کہ میرا نام ظاہر حسین ہے اور صوابی سے میرا تعلق ہے،

میں سرکاری اسکول میں بطورِ استاد کام کرتا ہوں۔ٹوئٹ میں صارف نے مزید لکھا کہ میرا بیٹا محمد ذکوان قوتِ سماعت سے محروم ہے

اور اس کے آپریشن کے لیے تقریبا 20 لاکھ روپے کی رقم درکار ہے جو میرے لیے ادا کرنا ناممکن ہے۔صارف نے بیٹے کے علاج کے لیے مدد کی اپیل کی اور ساتھ ہی بچے کی میڈیکل رپورٹ بھی شیئر کی۔

اس ٹوئٹ پر فوری ردعمل دیتے ہوئے مریم نواز نے کمسن بچے کے اہلخانہ سے رابطے کے لیے فون نمبر شیئر کرنے کی اپیل کی۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…