اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

میرے ماں باپ، میرا مال، میری جان اور میرا سب کچھ آپ ﷺ پر قربان،قطری کھلاڑیوں کا دنیا کو اہم پیغام

datetime 12  جون‬‮  2022 |

میرے ماں باپ، میرا مال، میری جان اور میرا سب کچھ آپ ﷺ پر قربان،قطری کھلاڑیوں کا دنیا کو اہم پیغام

دوحہ(این این آئی)بھارت میں توہین رسالت ﷺ کے بعد قطری کھلاڑیوں نے دنیا کا اہم پیغام دیا ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق سماجی رابطے کی

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں قطری کھلاڑیوں کو نبی آخری الزمان حضرت محمد ﷺ سے اظہار محبت کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

اس موقع پر انہوں نے شدت پسندی کے بغیر محبت کا اظہار کیا جبکہ قطری کھلاڑیوں نے میچ شروع ہونے سے قبل دنیا کو ایک اہم پیغام بھی دیا۔

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ قطری کھلاڑی اپنا احتجاج ریکارڈ کروانے کے لیے ایک بینر بھی اٹھارکھے ہیں۔بینر پر انہوں نے لکھا کہ میرے ماں باپ، میرا مال، میری جان اور میرا سب کچھ آپ ﷺ پر قربان۔

واضح رہے کہ بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی کی ترجمان نوپور شرما نے انڈین میڈیا پر حضرت محمد ﷺ کی شان میں گستاخی کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…