جمعہ‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2026 

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 14 سالہ بیمار بچی کے والد کی اپیل پر علاج معالجہ کے اخراجات ادا کردئیے

datetime 12  جون‬‮  2022 |

راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 14 سالہ بیمار بچی کے والد کی اپیل پر علاج معالجہ کے اخراجات ادا کردئیے۔

عابد حسین نے 14 سالہ بیٹی علیشبہ عابد کی علاج کی اپیل پر آرمی چیف کے فوری اقدام پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا شکریہ ادا کیا ہے

، عابد کے مطابق اس کی بیٹی 14 سالہ علیشبہ کے(Fanconi animia)بیماری کے علاج کے اخراجات آرمی چیف نے اپنے ذمے لے لئے،

عابد حسین کا بچی کے علاج پر خرچ ہونے والے اخراجات ادا کرنے پر چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب سے اظہار تشکرکیا،

ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ 1 سال سے علیشبہ کی بیماری کا علاج کرانے کے لئے فنڈز کی کوشش کر رہا تھا،

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب نے بچی کے علاج پر خرچ ہونے والے تمام اخراجات ادا کردیئے ہیں، بچی کے علاج کیلئے مدد کرنے پر آرمی کا پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…