اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

حلقے میں مداخلت،مسلم لیگ (ن)کے 2 اراکین پنجاب اسمبلی آمنے سامنے آ گئے

datetime 12  جون‬‮  2022 |

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ میں پٹواری کی تعیناتی کے معاملے پر مسلم لیگ (ن)کے 2 اراکین پنجاب اسمبلی آمنے سامنے آ گئے۔کھیالی شاہ پور سرکل میں ایک ماہ کے عرصے ایک ہی پٹواری کو تین بار لگایا اور ہٹایا گیا۔ذرائع ضلعی انتظامیہ کا بتانا ہے کہ پٹواری کا معاملہ ڈپٹی کمشنر سے کمشنر اور پھر وزیراعلیٰ دفتر جا پہنچا۔لیگی ایم پی اے نواز چوہان نے بتایا کہ عمران خالد بٹ میرے حلقے میں مداخلت کر رہے ہیں، ایم پی اے عمران خالد بٹ کا کہنا ہے کہ پٹواری کا معاملہ ڈپٹی کمشنر، کمشنر اور وزیراعلیٰ دفتر کے نوٹس میں ہے، کسی سے جھگڑا نہیں ہے اور مجھ پر مداخلت کا الزام غلط ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…