مکہ مکرمہ(این این آئی)مقدس شہر مکہ مکرمہ میں صحابی رسولﷺ حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کے دور میں پتھروں پر لکھی گئی تحریریں دریافت ہوئی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں پتھروں پر لکھی دو ایسی نادر اور نایاب تحریریں دریافت کی گئی ہیں جو تیسرے خلیفہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کے دور سے تعلق رکھتی ہیں۔خلیجی ملک کے مقدس شہر مکہ مکرمہ کے نواح میں واقعہ پہاڑی علاقے عالیہ میں پتھروں پر لکھی تحریروں کو دریافت کیا گیا ہے جس کے متعلقہ سعودی محکمہ آثار قدیمہ کا کہنا تھا کہ یہ تحریریں 1400 سال قبل حضرت عثمان غنی کے دور میں لکھی گئیں تھیں۔محکمہ آثار قدیمہ نے بتایا کہ ان تحریروں میں حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کے بطور تیسرے خلیفہ نامزد ہونے کی اطلاع دی گئی ہے۔
مکہ مکرمہ میں حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دور میں پتھروں پر لکھی گئی تحریریں دریافت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
پسند کی شادی پر کئی گھروں کو آگ لگا دی گئی
-
ادھار کی رقم دینے سے انکار ،25سالہ نو جوان نے خود کو گولی مار کر زند گی کا خاتمہ کرلیا



















































