جمعہ‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2026 

صبا قمر دوسری شادی کی حمایت میں بول پڑیں

datetime 11  جون‬‮  2022 |

صبا قمر دوسری شادی کی حمایت میں بول پڑیں

کراچی (این این آئی)پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر نے دوسری شادی سے متعلق کہا ہے کہ

ہمارے معاشرے میں مرد کی دوسری شادی قبول نہیں لیکن 10افیئرز قبول ہیں۔سوشل میڈیا پر صبا قمر کے ایک انٹرویو کا ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے

جس میں وہ دوسری شادی سے متعلق گفتگو کر رہی ہیں۔صبا قمر نے کہا کہ ہم سبھی لوگ بے شرم ہیں، گھر کی چار دیواری میں سب کرتے ہیں

لیکن باہر کوئی اپنے عیب ظاہر نہیں کرتا۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کے 10افیئرز ہوں گے، اس پر کوئی کچھ نہیں بولے گا لیکن اگر کوئی دوسری شادی کرلے گا تو اسے بری نظر سے دیکھا جائے گا۔

صبا قمر نے دوسری شادی کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ جائز طریقے سے شادی کرنا غلط نہیں ہے۔اداکارہ نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں لوگوں کے 10افیئرز تو قابلِ قبول ہیں

لیکن دوسری شادی قبول نہیں۔انہوں نے کہا کہ میں نہیں سوچتیں کہ لوگ میرے بارے میں کیا کہتے ہیں کیونکہ مجھے معلوم ہے کہ میں خود حق پر ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…