جمعہ‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب حکومت کالاہور شہر میں پانچ نئے قبرستان بنانے کا فیصلہ

datetime 11  جون‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے لاہور شہر میں پانچ نئے قبرستان بنانے کا فیصلہ کیاہے۔محکمہ بلدیات نے بجٹ میں گزشتہ مالی سال میں نظر انداز ہونے والے اہم منصوبے کو دوبارہ شامل کرلیا ہے ۔پانچ ماڈل قبرستان شہر خاموشاں کے لئے 25 کروڑ سے زائد مختص کرنے کی تجویز ہے ۔آئندہ مالی سال میں لاہور شہر میں نئے قبرستانوں کے لئے بجٹ تجاویز پیش کی گئیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…