اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

اشنا شاہ کا عامر لیاقت حسین کی اچانک موت پر سوشل میڈیا صارفین پر شدید غم و غصے کا اظہار

datetime 11  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اشنا شاہ کا عامر لیاقت حسین کی اچانک موت پر سوشل میڈیا صارفین پر شدید غم و غصے کا اظہار

اسلام آباد (این این آئی)معروف اداکارہ اشنا شاہ نے عامر لیاقت حسین کی اچانک موت پر سوشل میڈیا صارفین پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔

اداکارہ نے عامر لیاقت کے انتقال پر ٹوئٹر پر اپنا پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ انہوں نے ہمیں تفریح کا سامان مہیا کیا جسے ہم نے دیکھا اور ہم ہنسے،

مجھے امید ہے کہ وہ اب سکون میں ہوں گے۔اشنا شاہ نے لکھا کہ اللہ پاک ہمیں ہمارے ہنسنے پر معاف فرمائے۔گزشتہ روز اپنی ایک اور ٹوئٹ میں

اداکارہ نے سخت الفاظ کا استعمال کیا اور لکھا کہ انہیں ایک عورت نے عوامی طور پر برہنہ کر دیا تھا جس سے انہوں نے قانونی طور پر شادی کی تھی۔

انہوں نے لکھا کہ ‘جس کسی نے ان کی ویڈیوز شیئر کیں، ان پر ہنسا، اْن ویڈیوز کو دیکھا، ان سب کے ہاتھ پر عامر لیاقت کا خون ہے، ہمارے ہاتھوں پر عامر لیاقت کا خون ہے۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…