ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

گرمی کے ستائے عوام کو محکمہ موسمیات نے بارش کی خوشخبری سنا دی

datetime 11  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے عوام کو خوشخبری سنا دی، پنجاب کے مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے، فیصل آباد، جھنگ، چنیوٹ میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق چنیوٹ میں تیز ہوا کے باعث متعدد فیڈرز

ٹرپ کر گئے، وسطی اور جنوبی پنجاب میں بھی آندھی اور ہلکی بارش کا بھی امکان ہے، اسلام آباد، خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان میں رات کے اوقات میں بارش کا امکان ہے۔دوسری جانب پشاور شہر اور گردونواح میں مطلع آبرآلود،گرمی کی شدت برقرار رہے گی۔ جبکہ صوبے کے بیشترمیدا نی اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور میں مطلع آبر آلود اور صوبے کے بیشتر میدانی اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ پشاورمیں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت45ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈکئے جانے کاامکان ہے۔کوہستان،چترال اور سوات،پشاوراوروزیرستان میں تیز ہوا وں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ مردان،چارسدہ، ڈ ی آ ئی خان، بنو ں اور کوہاٹ میں تیز ہوا وں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ڈی آئی خان میں 46اوربنوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت45ڈگری سنٹی گریڈتک جاسکتاہے۔پشاور میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران تیزہواہوں کیساتھ گرج چمک کیساتھ بارش کاامکان ہے۔  دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق چنیوٹ میں تیز ہوا کے باعث متعدد فیڈرز ٹرپ کر گئے، وسطی اور جنوبی پنجاب میں بھی آندھی اور ہلکی بارش کا بھی امکان ہے، اسلام آباد، خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان میں رات کے اوقات میں بارش کا امکان ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…