اسلام آباد (این این آئی)قومی ایئر لائن پی آئی اے کی اسلام آباد سے جدہ جانے والی پرواز پر مسافروں کو کھانے کیلئے دال، چاول اور سبزی دی گئی۔ذرائع کے مطابق جدہ جانے والی پرواز پر کھانے میں دال، چاول اور سبزی دیے جانے اور گوشت نہ ملنے پر مسافر ناراض ہو گئے۔گوشت اور چکن کے بغیر دال اور سبزی پر مشتمل کھانا دیے جانے پر مسافروں نے احتجاج کرتے ہوئے کمنٹ کارڈز میں بھی شکایت درج کروائی۔دوسری جانب پی آئی اے کے ترجمان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ عدم ادائیگی کے باعث ٹھیکدار نے مرغی سپلائی نہیں کی تھی۔پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اب تمام پروازوں پر کھانا معمول اور مینیو کے مطابق دیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد سے جدہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز میں دال، چاول اور سبزی ملنے پر مسافر ناراض
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
پسند کی شادی پر کئی گھروں کو آگ لگا دی گئی
-
ادھار کی رقم دینے سے انکار ،25سالہ نو جوان نے خود کو گولی مار کر زند گی کا خاتمہ کرلیا



















































