اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان کے اتحادی ہیں ان کے غلام نہیں کہ غلط کو بھی صحیح کہہ دیں،ہم کھل کرکہتے ہیں کہ۔۔ ملک کی سیاست میں چیزیں اسٹیبلشمنٹ کے بغیرنہیں چل سکتیں، پرویز الٰہی کا بڑا اعلان

datetime 10  جون‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ ملک کی سیاست میں چیزیں اسٹیبلشمنٹ کے بغیرنہیں چل سکتیں

۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ سیاسی جماعتیں کہتی تو ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ دخل نہ دے لیکن جب تک وہ سب کو مل کربٹھائیں گے نہیں

تو چئیرمین نیب یا الیکشن کمشنرکیسے اورکون لگائے گا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کے اتحادی ہیں ان کے غلام نہیں کہ غلط کو بھی صحیح کہہ دیں،

ہم کھل کرکہتے ہیں کہ یہ غلط ہے اسے ٹھیک کرلو۔عمران خان 2018 سے پہلے تک شوقیہ سیاست کررہے تھے پھرتھوڑے مارجن اوراتحادیوں کی مدد سے انہوں نے وفاق اورپنجاب میں حکومت بنائی۔

چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ (ق) لیگ میں کوئی اختلاف نہیں ہم کسی پارٹی میں شمولیت اختیارنہیں کررہے

اور نہ ہی کوئی کہیں جارہا ہے۔ جوپارٹی فیصلہ کرے گی ویسا ہی ہوگا، ہم آپس میں بیٹھ کر معاملات حل کرلیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…