اسلام آباد( این این آئی)حکومت نے ٹین بلین ٹری سونامی منصوبہ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور آئندہ مالی سال کے بجٹ میں منصوبے کیلئے 9 ارب 45 کروڑ روپے مختص ہوں گے۔دستاویز کے مطابق حکومت نے بھی 10بلین ٹری سونامی منصوبہ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم منصوبے کا نام بلین ٹری سونامی کے بجائے گرین پاکستان پروگرام رکھ دیا گیا ہے۔دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ منصوبے کے لئے گزشتہ سال کے مقابلے میں بجٹ میں ساڑھے 4 ارب روپے کی کمی کردی گئی ہے اور نئے بجٹ میں منصوبے کیلئے 9 ارب 45 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔واضح رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے ستمبر 2019 میں 10 بلین ٹری منصوبہ شروع کیا تھا۔
بلین ٹری سونامی منصوبہ جاری رکھنے کا فیصلہ منصوبے کا نیا نام کیا رکھ دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
ڈھاکا ٹیسٹ : پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد
-
’’تھری ایڈیٹس‘‘ کی کہانی میں بڑی تبدیلی، ٹائم جمپ اور وکی کوشل کی انٹری
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
پنکی کے انکشافات پر ملک گیر کریک ڈان، افریقی باشندوں سمیت 24 افراد گرفتار
-
حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑی کمی کردی، کمرشل جہازوں کے کرایوں میں کمی کا امکان



















































