اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینٹ نے پیٹرول پر اٹھنے والے اخراجات پر 40 فیصد کٹوتی کا فیصلہ کرلیا

datetime 10  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینٹ نے پیٹرول پر اٹھنے والے اخراجات پر 40 فیصد کٹوتی کا فیصلہ کرلیا ۔

جمعہ کو اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اور چیئر مین سینٹ محمد صادق سنجرانی نے ملاقات کی

جس میں بجٹ اور پارلیمان کے دونوں ایوانوں کے جاری اجلاسوں اور قانون سازی کے حوالے سے گفتگو کی گئی ۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے کہاکہ ملک معاشی مشکلات سے دوچار ہے،

سیاسی قیادت کو مل کر اس بحران سے نکالنے کے لیے لائحہ عمل مرتب کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوںنے کہاکہ عوام کے نمائندے ہیں،

ان کے تکلیف کو محسوس کرتے ہیں اور ان کے ساتھ کھڑے ہیں، مشکل حالات میں کفایت شعاری کو اپنانا ناگزیر ہے۔قومی اسمبلی اور سینٹ سیکرٹریٹ میں پٹرول پر اٹھنے والے

اخراجات میں 40 فیصد کٹوتی کا اعلان کیا گیا ،پیٹرول کی مد میں 40 فیصد کٹوتی کا اطلاق اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر، چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ، و دیگر اعلی عہدیداران پر ہو گا۔

اس کٹوتی کا اطلاق دونوں ایوانوں کے قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمینوں اور تمام افسران پر لاگو ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…