لاہور( این این آئی)درجہ اول کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں15 سے 25 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ۔درجہ اول گھی کی قیمت15روپے اضافے سے580 روپے جبکہ کوکنگ آئل کی قیمت 25روپے اضافے سے590 روپے کردی گئی۔کمپنی کی جانب سے نئی قیمتوں کا اطلاق کردیا گیا۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint