اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

عامر لیاقت کی موت نے بہت سے سوالات کو جنم دیا ہے،ریحام خان

datetime 10  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ایم این اے عامر لیاقت حسین کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اْن کی موت نے بہت سے سوالات کو جنم دیا ہے۔ریحام خان نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ برسوں سے ٹی وی اور سوشل میڈیا پر عامر لیاقت حسین کے ساتھ، جو برتاؤ ہورہا تھا، اْسے دیکھ کر مایوسی ہوتی تھی۔اْنہوں نے کہا کہ ایسے رویے کی وجہ سے کوئی بھی شخص پریشان ہوسکتا ہے لیکن ٹی وی مالکان یا سیاسی جماعتوں کی طرف سے کوئی معقول فیصلہ نہیں کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…