اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

موڈیز نے پاکستان کے 5 بینکوں کی آئوٹ لک منفی کردی

datetime 9  جون‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)موڈیز نے پاکستان کے 5 بینکوں کی آئوٹ لک مستحکم سے منفی کردی جبکہ بینکوں کی بی تھری ریٹنگ برقرار ہے۔عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کے 5 بڑے بینکوں کی آٹ لک مستحکم سے منفی کردی، بینکوں کی بی تھری ریٹنگ برقرار رہے گی جبکہ تین بینکوں کی رسک ریٹنگ ڈان گریڈ کرکے بی تھری سے بی ٹو کردی گئی ہے۔موڈیز نے 2 جون کو پاکستان کی آٹ لک مستحکم سے منفی قرار دی تھی، پاکستان کی آئوٹ لک منفی کرنے کی وجہ بیرونی مالی خطرات قرار دیئے گئے تھے۔جن بینکوں کی آئوٹ لک منفی کی گئی ہے ان میں الائیڈ بینک (اے بی ایل)حبیب بینک لمیٹڈ(ایچ بی ایل)، مسلم کمرشل بینک(ایم سی بی)، نیشنل بینک آف پاکستان(این بی پی)اور یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ(یو بی ایل)شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…